![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/95/ItsukushimaTorii7359.jpg/640px-ItsukushimaTorii7359.jpg&w=640&q=50)
جاپان کے قومی پارکوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
جاپان میں نیشنل پارکس (Kokuritsu Kōen)اور نیم قومی پارکس (国定公園 Kokutei Kōen) وہ قدرتی خوبصورتی کی جگہیں ہیں جنہیں تحفظ اور پائیدار استعمال کے لیے ماحولیات کے وزیر نے قدرتی پارکوں کے قانون۔1957 کے تحت نامزد کیا گیا ہے۔[1] قومی پارکوں کو وزارت ماحولیات نے نامزد کیا ہے اور اصولی طور پر اسی کے زیر انتظام ہیں۔ نیم قومی پارک جو قدرے کم خوبصورت، سائز، تنوع یا جن کو تحفظ کی ضرورت ہے، کو وزارتی نامزدگی کے لیے تجویز کیا جاتا ہے اور ان کا انتظام وزارت کی نگرانی میں پریفیکچر کرتے ہیں۔[2]
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/95/ItsukushimaTorii7359.jpg/640px-ItsukushimaTorii7359.jpg)