جان دوازدہم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ جان دوازدہم ( (لاطینی: Ioannes XII) ت 930/937 – روم کا بشپ اور 16 دسمبر 955ء سے لے کر 964ء اپنی وفات تک پوپل ریاستوں کا حکمران تھا۔ ان کا تعلق ٹسکولم کے طاقتور رومن خاندان سے تھا۔جس نے نصف صدی سے زیادہ عرصے تک پوپ کی سیاست پر غلبہ حاصل کیا۔ وہ نوعمری کے اواخر میں یا بیس کی دہائی کے اوائل میں پوپ بنا تھا۔ [7]
اجمالی معلومات جان دوازدہم, معلومات شخصیت ...
جان دوازدہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 937ء [1] روم [2] | ||||||
وفات | 14 مئی 964ء (26–27 سال)[1] روم [2] | ||||||
وجہ وفات | سکتہ | ||||||
مدفن | سینٹ جان لیتران کا آرچ باسیلیکا | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [3] | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ [4] (130 ) | |||||||
برسر عہدہ 16 دسمبر 955 – 14 مئی 964 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری ، حاکم [5]، مصنف [6] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں