From Wikipedia, the free encyclopedia
ناظم اعلیٰ: مفتی محمد عسجد رضا
جامعۃالرضا | |
قسم | جامعۃ اسلامیہ |
---|---|
قیام | 29 مئی 2000 |
ریکٹر | محمد اختر رضا خان قادری |
انتظامی عملہ | 28 |
طلبہ | 1200 |
مقام | بریلی، ، بھارت |
ویب سائٹ |
مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃالرضا یا مختصراً جامعۃ الرضا بریلی، بھارت میں مفتی محمد اختر رضا خان قادری کی زیرنگرانی چلنے والی ایک اسلامی یونی ورسٹی ہے۔ جس میں اسلامی و عصری علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ 24 صفر 1421ھ بمطابق 29 مئی، 2000ء کو بریلی میں اختر رضا خان نے وسیع و عریض (100 بیگھہ) زمین پر اس مدرسے کا افتتاح کیا۔ جامعۃ الرضا بریلی کی کتابیں[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.