جامعہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ
دیوبندی تعلیمی ادارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
شہربہرائچ کو حضرت سید سالا ر مسعود غازی ؒ جیسے عظیم شہدا کی جائے شہادت ہونے کا شرف حاصل ہے و ہیں اور بہت سے بڑے بڑے بزرگوں و علما دین کا مدفن ہونے کی وجہ سے تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ شہر بہرائچ کو نہ صرف سید سالار مسعود غازی ؒ کا مدفن ہونے کے علاوہ مشہور سہروردی بزرگ حضرت سید افضل الدین ابو جعفر امیر ماہؒ، حضرت مولانا سید اجمل شاہ اور ان کے خلیفہ حضرت سید بڈھن شاہؒ اور معمولات مظہریہ باشرات مظہریہ کے مولف اور حضرت مرزا مظہر جانجاںؒ کے خلیفہ خاص حضرت شاہ نعیم اللہ بہرائچیؒ کا بھی مدفن ہیں۔
اجمالی معلومات جامعہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ, معلومات ...
| ||||
---|---|---|---|---|
جامعہ عربیہ مسعودیہ نورالعلوم بہرائچ | ||||
معلومات | ||||
تاسیس | 29 مارچ 1931ء مطابق یکم ذیقعدہ 1349ھ | |||
نوع | اسلامی یونیورسٹی | |||
محل وقوع | ||||
شہر | بہرائچ | |||
ملک | بھارت | |||
ناظم اعلی | ||||
صدر | مولانا سید محمود اسعد مدنی (سابق ممبر راجیہ سبھا) | |||
ریکٹر | مولانا قاری زبیر احمد قاسمی | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 1648 (سنة ؟؟) | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں