علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ، اتر پردیش میں واقع سرکاری یونیورسٹی / From Wikipedia, the free encyclopedia
سر سید احمد خان نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انھوں نے کہا:
” | میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔ | “ |
اجمالی معلومات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی, معلومات ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
بانی | سر سید احمد خان | |||
تاسیس | 1875 (بطور ایم اے او کالج) 1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) | |||
نوع | سرکاری | |||
الكوادر العلمية | 2,000 | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 27°54′49″N 78°04′41″E | |||
شہر | علی گڑھ | |||
ملک | بھارت | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 30,000 (سنة ؟؟) | |||
ویب سائٹ | www.amu.ac.in | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں