جارج ولہلم فریڈریک ہیگل
جرمن فلسفی / From Wikipedia, the free encyclopedia
"ہیگل" اس صفحے سے رجوع مکرر ہے۔ دیگر استعمال کے لیے دیکھیے؛ ضد ابہام صفحہ۔
جارج ولہلم فریڈریک ہیگل (/ˈheɪɡəl/;[6] جرمن: [ˈɡe:ɔɐ̯k ˈvɪlhɛlm ˈfʁi:dʁɪç ˈhe:ɡəl]; اگست 27, 1770 – نومبر 14, 1831) ایک جرمن فلسفی اور جرمن مثالیت کی اہم شخص تھا۔ یہ اپنے دور میں بہت مشہور ہوا اور براعظمی روایت فلسفہ اور تجزیاتی روایت میں بھی بااثر ثابت ہوا۔[7] اگرچہ ہیگل ایک متنازع شخصیت رہتا ہے، لیکن مغربی فلسفہ میں اس کی علمی قد و قامت تسلیم شدہ ہے۔
اجمالی معلومات جارج ولہلم فریڈریک ہیگل, (جرمنی میں: Georg Wilhelm Friedrich Hegel) ...
جارج ولہلم فریڈریک ہیگل | |
---|---|
(جرمنی میں: Georg Wilhelm Friedrich Hegel) | |
Portrait by Jakob Schlesinger dated 1831, the year of Hegel's death | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اگست 27, 1770 شٹوٹگارٹ، ریاست دورئم برگ |
وفات | نومبر 14، 1831(1831-11-14) (عمر 61 سال) برلن، مملکت پروشیا |
وجہ وفات | ہیضہ |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | جرمنی |
قومیت | جرمن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | Tübinger Stift University of Tübingen |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | فلسفی [1][2]، استاد جامعہ ، مصنف [3]، منطقی |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، جرمن [4] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، منطق ، فلسفہ تاریخ ، جمالیات ، مذہب ، ماوراء الطبیعیات ، علمیات ، سیاسی فلسفہ ، سماجی فلسفہ |
ملازمت | جامعہ جینا ، جامعہ ہائیڈل برگ |
مؤثر | امانوئل کانٹ ، ہیراکلیطس ، سپینوزا ، ارسطو ، افلاطون ، فلاطینوس ، رینے دیکارت ، جین جیکس روسو ، بہمن ، جوہان گوتلیب فشتے |
تحریک | تاریخیت |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں