![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/ca/Si%25C3%25A8ge_d%2527Acre_par_Philippe_Auguste.jpg/640px-Si%25C3%25A8ge_d%2527Acre_par_Philippe_Auguste.jpg&w=640&q=50)
تیسری صلیبی جنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
تیسری صلیبی جنگ صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں بیت المقدس کی فتح کے بعد اسے بازیاب کرانے کی یورپی کوشش تھی جس میں یورپ کے مسیحیوں کو ناکامی ہوئی۔ یہ جنگ 1189ء سے 1192ء تک جاری رہی۔ اسے بادشاہوں کی صلیبی جنگ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں مسیحی لشکر کی قیادت یورپ کے تین طاقتور ترین بادشاہ انگلستان کے رچرڈ شیر دل، فرانس کے فلپ آگسٹس اور جرمنی کے فریڈرک باربروسا کر رہے تھے۔ اس جنگ میں فتح کے ذریعے صلاح الدین نے ثابت کر دیا کہ وہ دنیا کا طاقتور ترین حکمران ہے
اجمالی معلومات تیسری صلیبی جنگ, سلسلہ صلیبی جنگیں ...
تیسری صلیبی جنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ صلیبی جنگیں ![]() | |||||||
![]() | |||||||
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
نقصانات | |||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں