![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/97/TorreSanPedro.jpg/640px-TorreSanPedro.jpg&w=640&q=50)
تیرئیل کیتھیڈرل
گرجاگھر / From Wikipedia, the free encyclopedia
تیرئیل کیتھیڈرل (سپینی زبان میں: Catedral de Santa Mara de Teruel) تیرئیل آرا گون ہسپانیہ میں موجود ایک کیتھیڈرل ہے۔ اس گرجاگھر کو سینٹ میری کے نام پر معنون کیا گیا ہے۔ اس گرجاگھر کو مدیجار طرزتعمیر (Mudjar architecture) میں بنایا گیا ہے۔ اس گرجاگھر کے ساتھ ساتھ شہر کے اور زراگوزا کے صوبے کے کئی گرجاگھروں کو یونیسکو عالمی وراثت کے مقام کے روپ میں 1986ء سے داخل فہرست کیا گیا ہے۔
اجمالی معلومات تیرئیل گرجاگھر Catedral de Santa María de Teruel, بنیادی معلومات ...
تیرئیل گرجاگھر Catedral de Santa María de Teruel | |
---|---|
![]() | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔40°20′38″N 01°06′26″W |
مذہبی انتساب | کاتھولک کلیسیا |
ملک | ہسپانیہ |
سنہ تقدیس | 1587 |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | کیتھیڈرل |
طرز تعمیر | مدیجن |
سنگ بنیاد | 1171 |
بند کریں