![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9a/Tejasvi_Surya.jpg/640px-Tejasvi_Surya.jpg&w=640&q=50)
تیجسوی سوریا
From Wikipedia, the free encyclopedia
تیجسوی سوریا (انگریزی: Tejasvi Surya) ایک بھارتی سیاست دان، آر ایس ایس کے فعال رکن، قانون کے شعبے سے فارغ التحصیل شخص اور سترہویں لوک سبھا میں جنوبی بنگلور سے رکن پارلیمان ہیں۔[1][2] 26 ستمبر 2020ء سے وہ بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے صدر بھی بنائے گئے۔[3][4]