تھامس ہنٹ مورگن
From Wikipedia, the free encyclopedia
تھامس ہنٹ مورگن ایک امریکی ماہر ارتقائی حیاتیات ،جینیات اور ایمبریولوجسٹ تھے جنھوں نے طب و فعلیات کا نوبل انعام 1933ء میں جیتا تھا، انھوں نے پتا لگایا تھا کہ کروموسوم جانداروں کی وراثت سے تعلق رکھتے ہیں۔
اجمالی معلومات تھامس ہنٹ مورگن, معلومات شخصیت ...
تھامس ہنٹ مورگن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 ستمبر 1866ء [1][2][3][4][5][6][7] لیکسنگٹن [8] |
وفات | 4 دسمبر 1945ء (79 سال)[8][1][2][3][4][9][5] پاساڈینا، کیلیفورنیا |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی [10]، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Bryn Mawr College کولمبیا یونیورسٹی کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
مادر علمی | جامعہ جونز ہاپکنز (1886–1890) یونیورسٹی آف کینٹکی (1883–1886) جامعہ کولمبیا |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی ، پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری طلبہ | Nettie Maria Stevens جان ہورڈ نورتروپ ہرمن جوزف میولر Calvin Bridges Alfred Sturtevant |
تلمیذ خاص | ہرمن جوزف میولر |
پیشہ | ماہر ارتقائی حیاتیات ، ماہر جینیات ، ماہر حیوانیات ، طبیب ، استاد جامعہ ، ماہر فعلیات ، ماہر حیاتیات |
پیشہ ورانہ زبان | تھائی زبان [11] |
شعبۂ عمل | وراثیات |
ملازمت | برین مائیر کالج [10]، کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، جامعہ کولمبیا |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں