From Wikipedia, the free encyclopedia
تھامس رابرٹ مالتھس 13 فروری 1766ء کو پیدا ہوا۔ وہ برطانیہ رائل سوسائٹی یا ایف آر ایس کا بھی رکن تھا۔ اُس نے آبادی کے لیے اپنا مشہور نظریہ پیش کیا۔ اس کے مطابق جلد یا بدیر قدرت حرکت میں آتی ہے، تباہی اور زلزلوں کے ذریعے آبادی پھر سے وسائل کے مطابق ہو جاتی ہے۔ وہ 23 دسمبر 1834ء کو فوت ہوا۔
تھامس رابرٹ مالتھس | |
---|---|
(انگریزی میں: Thomas Malthus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Robert Malthus) |
پیدائش | 13 فروری 1766ء [1] ویسکوٹ، سرے ، سرے [2][3] |
وفات | 23 دسمبر 1834ء (68 سال)[1][4][5] باتھ، سومرسیٹ [6][7][8][3] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801) |
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جیزس کالج (1784–) جامعہ کیمبرج وارنگٹن اکیڈمی |
پیشہ | ماہر معاشیات ، مضمون نگار ، ماہر شماریات ، ماہر آبادیات ، پادری کلیسائے انگلستان ، ماہرِ عمرانیات ، ریاضی دان [9]، مصنف [10] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
مؤثر | جین جیکس روسو |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.