![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d2/Tottori_montage.jpg/640px-Tottori_montage.jpg&w=640&q=50)
توتوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
توتوری (Tottori) (جاپانی: 鳥取市) جاپان کے چوگوکو علاقہ میں توتوری پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ جنوری 2012ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 196,353 اور کثافت 256.45 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 765.66 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Tottori鳥取, ملک ...
Tottori 鳥取 | |
---|---|
خاص شہر | |
鳥取市 · توتوری | |
![]() توتوری | |
![]() توتوری کا محل وقوع توتوری پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | چوگوکو (سانن) |
پریفیکچر | توتوری پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | ایسائو ٹیکوچی |
رقبہ | |
• کل | 765.66 کلومیٹر2 (295.62 میل مربع) |
آبادی (جنوری 31, 2012) | |
• کل | 196,353 |
• کثافت | 260/کلومیٹر2 (660/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | Camellia sasanqua |
- پھول | Allium chinense |
- پرندہ | Bule-and-White Flycatcher |
پتہ | 116 Shutoku-cho, Tottori-shi, Tottori-ken 680-8571 |
فون نمبر | 0857-22-8111 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں