ایران کا جزیرہ گروپ From Wikipedia, the free encyclopedia
تنب اکبر و تنب اصغر (Greater Tunb and Lesser Tunb) (فارسی: تنب بزرگ و تنب کوچک ؛ عربی: طنب الكبرى و طنب الصغرى) مشرقی خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب دو چھوٹے جزائر ہیں۔ دونوں جزیروں کا درمیانی فاصلہ 12 کلومیٹر جبکہ یہ ایرانی جزیرہ قشم سے 20 کلومیٹر جنوب میں واقع ہیں۔ جزائر ایران کے زیر انتظام بطور حصہ صوبہ ہرمزگان ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کا ان پر دعوی بطور امارت راس الخیمہ کا علاقہ ہے۔[2][3][4]
متنازع جزیرہ(جزائر) دیگر نام: فارسی: تنب بزرگ و تنب کوچک عربی: طنب الكبرى وطنب الصغرى | |||||
---|---|---|---|---|---|
تنب اکبر و اصغر خلیج فارس میں | |||||
جغرافیہ | |||||
مقام | خلیج فارس | ||||
متناسقات | اکبر: 26°15′N 55°16′E اصغر: 26°14′N 55°08′E | ||||
کل جزائر | 2 | ||||
رقبہ | اکبر: 10.3 کلومربع میٹر (4.0 مربع میل) اصغر:2 کلومربع میٹر (0.77 مربع میل) | ||||
زیر انتظام | |||||
ایران | |||||
صوبہ | صوبہ ہرمزگان | ||||
دعوی | |||||
{{country data {{{country claim}}} | country flag2 | name = {{{country claim}}} | variant = | size =
}} | |
آبادیات | |||||
آبادی | تقریبا 300[1] |
تنب اکبر کا رقبہ 10.3 مربع کلومیٹر ہے اور یہ اپنی سرخ مٹی کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کی آبادی کے بارے میں متضاد توضیحات موجود ہیں: بعض ذرائع کے مطابق چند درجن اور چند سو افراد کے درمیان ہیں، [5] جبکہ دیگر کے مطابق جزیرے پر کوئی شہری آبادی نہیں۔[6]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.