تمغاجات ایشیائی کھیل 1966ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایشیائی کھیل 1966ء (باضابطہ طور پر Fifth Asian Games (پانچویں ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 9 دسمبر 1966ء تا 20 دسمبر 1966ء تک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔
تفصیلی مضمون کے لیے ایشیائی کھیل 1966ء ملاحظہ کریں۔