تمغا جرأت پاک فوج میں چوتھا بڑا فوجی اعزاز ہے۔

اجمالی معلومات تمغا جرأت, قسم ...
تمغا جرأت
Thumb
عطا کردہ پاکستان
قسمعسکری اعزاز
اہلیتصرف فوجی (تمام عہدوں کے لیے)
عطا برائے"۔۔۔ Gallant and distinguished service performed in combat.۔۔" [1]
صورتحالاب بھی دیا جاتا ہے
عرفیتTJ
شماریات
تاسیس16 مارچ 1957[2]
دیگر اعزاز
اعلیٰ(1) نشان حیدر
(2) ہلال جرأت
(3) ستارہ جرأت
ادنیامتیازی سند
بند کریں

اہلیت

ایسے نان کمیشنڈ افسروں اور تینوں افواج (بری، بحری، فضائی) کے فوجیوں، فرنٹیئر کور، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور پاکستان رینجرز کے ان جوانوں کو جو وفاقی حکومت کے تحت خدمات انجام دے رہے ہوں جب، بہادری اور جنگ میں شاندارکارکردگی دکھائیں تو اس ایوارڈ کے لیے اہل ہیں۔

استحقاق

وصول کنندہ کے نام کے بعد لفظ 'TJ' کا اضافہ کرنے کا مطلب ہے کہ یہ اس اعزاز کا مستحق ہے۔[3]

حوالہ جات

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.