![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c6/Tsu_City_Hall.jpg/640px-Tsu_City_Hall.jpg&w=640&q=50)
تسو
جاپان میں Mie پریفیکچر شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
تسو (Tsu) (جاپانی: 津市) جاپان کے میہ پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ ستمبر 2012ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 282,980 اور کثافت 398 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 710.81 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات 津市, ملک ...
津市 | |
---|---|
شہر | |
Tsu | |
![]() تسو سٹی ہال | |
![]() میہ پریفیکچر میں تسو کا مقام | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانسائی |
پریفیکچر | میہ پریفیکچر |
حکومت | |
• -میئر | یاسوئکی مایبا (مئی 2011) |
رقبہ | |
• کل | 710.81 کلومیٹر2 (274.45 میل مربع) |
آبادی (ستمبر 2012) | |
• کل | 298,980 |
• کثافت | 398/کلومیٹر2 (1,030/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | Zelkova serrata |
- پھول | ازالیہ |
-پرندہ | Japanese Bush Warbler |
فون نمبر | 059-229-3110 |
پتہ | 23-1 Nishi-Marunouchi, Tsu-shi, Mie-ken 514-8611 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں