ترین (انگریزی: Tareen) ایک پشتون قبیلہ ہے جو پاکستان کے مغربی علاقے میں آباد ہے۔[1][2]ترین کے تین بیٹے تھے جن کے نام تور، سپین اور ابدال ہیں ان میں سے سب سے زیادہ شہرت اور اقتدار تورترین کی اولاد کو ملابلوچستان گزیٹیرکے مطابق پشین میں سب سے پہلے اقتدارتورترین کی اولادسے ملک یارقبیلے نے کیااس قبیلے کے سردار نے اپنے بھانجے بٹے کو حکمرانی سند لانے کے لیے مغل بادشاہ کے دربار میں بھیجالیکن وہ اپنے نام کی سند لے آیااور واپس آکر خود اقتدار پر قابض ہو گیا اس کے بعد سے اقتدار بٹے زئی شاخ میں ہی رہاہے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.