![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/2020_ICC_W_T20_WC_E_v_SA_02-23_Chetty_%252801%2529.jpg/640px-2020_ICC_W_T20_WC_E_v_SA_02-23_Chetty_%252801%2529.jpg&w=640&q=50)
تریشا چیٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
تریشا چیٹی (پیدائش: 26 جون 1988ء) ڈربن، جنوبی افریقہ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ دونوں طرز کی کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں[2] اور آف بریک گیند باز ہیں انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔
اجمالی معلومات تریشا چیٹی, شخصی معلومات ...
تریشا چیٹی | |
---|---|
![]() | |
شخصی معلومات | |
پیدائش | 26 جون 1988ء (36 سال) ![]() ڈربن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() ![]() | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ![]() |
کھیل | کرکٹ ![]() |
کھیل کا ملک | ![]() ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں