![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fb/Turkish_presidential_election_2018.png/640px-Turkish_presidential_election_2018.png&w=640&q=50)
ترکی کے عام انتخابات، 2018ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنہ 2018ء میں ترکی کے عام انتخابات 24 جون کو ہوئے۔ حالانکہ ان عمومی انتخابات کی آخری تاریخ 3 نومبر 2019ء تک تھی تاہم 18 اپریل 2018ء کو صدر رجب طیب اردوغان نے انتخابات کا اعلان کر دیا۔ یہ صدارتی انتخابات جمہوریہ ترکی کے صدر کو منتخب کرنے کے لیے ہوئے ہیں جو دو مرحلے میں مکمل ہونا تھا۔ پہلا مرحلہ 24 جون کو اختتام پزیر ہوا۔ دوسرا مرحلہ (اگر ضروری ہوا) تو 8 جولائی کو ہوگا۔ یہ پارلیمانی انتخابات ترکی کی عظیم قومی اسمبلی کے لیے 600 ارکان کو منتخب کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔
اجمالی معلومات صدارتی انتخابات, جماعت ...
![]() |
یہ مضمون ترکی کے عام انتخابات، 2018ء کا حصہ ہے | |||
---|---|---|---|---|
اتوار، 24 جون 2018ء
رائے شماری · طریق انتخاب | ||||
صدارتی انتخابات | ||||
جماعت | امیدوار | % | ||
اے کے پی | اردوغان | 52.59 | ||
سی ایچ پی | محرم اینجہ | 30.64 | ||
ایچ ڈی پی | صلاح الدین دیمرطاش | 8.40 | ||
آئی وائے آئی | مرال آکشنر | 7.29 | ||
سعادت پارٹی | تمل کاراملا اوغلو | 0.89 | ||
وطن | دوغو پرینچک | 0.20 | ||
![]() نتائچ بلحاظ صوبہ ایردوان (63) انجے (8) Demirtaş (10) | ||||
پارلیمانی انتخابات | ||||
تمام 600 نشستیں ترکی قومی اسمبلی آؤٹ گوئنگ ارکان · منتخب ارکان | ||||
اتحاد/جماعت | ووٹ | % | ایم پی | |
عوامی اتحاد۔ | 26,897,275 | 53.66 | 344 | |
قومی اتحاد | 17,010,203 | 33.94 | 189 | |
ایچ ڈی پی | 5,865,664 | 11.70 | 67 | |
دیگر | 352,258 | 0.70 | 0 | |
کل | 600 | |||
![]() فی صوبہ ارکان پارلیمان | ||||
![]() ہر صوبے مین ووٹوں کے حساب سے نتائج اے کے پی، سی ایچ پی، ایچ ڈی پی | ||||
ماخذ: انادولو ایجنسی | ||||
2015ء |
بند کریں