From Wikipedia, the free encyclopedia
ترک زبانیں (Turkic languages) ترک قوم کی طرف سے بولی جانے والی کم از کم پینتیس زبانوں کا لسانی خاندان ہے۔[2] یہ جنوب مشرقی یورپ، بحیرہ روم، سائبیریا اور مغربی چین میں بولی جاتی ہے۔ اسے متنازع الطائی زبان خاندان کا حصہ بنانے کی تجویز ہے۔[3][4]
ترکی زبانیں Turkic languages | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | جنوب مشرقی یورپ تا مغربی چین اور سائبیریا |
لسانی درجہ بندی: | دنیا کی بنیادی لسانی خاندان میں سے ایک |
سابقہ اصل-زبان: | Proto-Turkic |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | trk |
گلوٹولاگ: | turk1311[1] |
ترک زبانوں کا جغرافیائی پھیلاؤ
جنوب مغربی (اوغوز)
جنوب مشرقی (اوئغور)
خلج (ارغو)
شمال مغربی (کپچاک)
شمال مشرقی (سائبیریائی) |
ترکی زبانوں کو چھ شاخوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔[5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.