تحصیل خوشابFrom Wikipedia, the free encyclopedia تحصیل خوشاب ضلع خوشاب، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام خوشاب ہے۔ اس میں 41 یونین کونسلیں ہیں۔
تحصیل خوشاب ضلع خوشاب، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام خوشاب ہے۔ اس میں 41 یونین کونسلیں ہیں۔