تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی
From Wikipedia, the free encyclopedia
میں جس بات کی تصدیق چاہتا تھا اس کے لیے انہوں نے کہا کے جس کے بارے میں آپکو شک ہے انہیں تصدیق کے لیے ایک صفحہ پر درخواست ہے دیں۔ جو ابھی تک In process" ہے۔
یہ صارف اس دائرۃ المعارف پر اپنی آمد و رفت محدود کرچکا ہے اور کسی پیغام پر بروقت تجاوب سے قاصر ہے
- سمرقندی بھائی، اردو وکیپیڈیا پر یہ اختیار کسی کے پاس بھی نہیں۔ کیا آپ یہ اختیار حاصل کر سکتے ہیں۔ [] --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:06, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
- آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:42, 6 اکتوبر 2012 (UTC)
- جزاک اللہ سمرقندی بھائی، ہم نے دیگر ساتھیوں کو بھی مدعو کیا ہے۔ آپ سے بھی درخواست ہے۔ اس لیے کہ ماضی میں آپ یہ کام کرتے رہے ہیں۔ ہمیں کوئی تجربہ نہیں اس ضمن میں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 06:20, 7 اکتوبر 2012 (UTC)
- CheckUser ایک اوزار ہے جس سے صارف کا IP معلوم کیا جا سکتا ہے۔ جس طرح ابھی ایک صاحب کبھی اپنے صارف وے کبھی IP سے کبھی دوسرے وکیپیڈیا:جرابی کٹھ پتلی صارف سے کڑ بڑ کر رہے تھے۔ CheckUser سے اس بات تی توثیق ہو سکتی ہے کہ یہ تینوں ایک ہی ہیں۔ میں نے درخواست دی تھی مگر منع کر دیا گیا۔ کچھ دوسرے مقامی وکیپیڈیا کے افراد کے پاس یہ اختیار موجود ہے۔ لیکن اردو کے پاس نہیں۔ اہک اہم بات کہ یہ اختیار مقامی وکیپیڈیا پر دو لوگوں دیا جائے گا ایک کو نہیں۔
آپ ٘مامور اداری ہیں اس لیے میں نے کہا کہ آپ اسکی درخواست دیں اس میں وزن ہو گا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 06:33, 7 اکتوبر 2012 (UTC)
بالکل معقول ہے۔ راِئے شماری کے نتیجے میں دو نام رسمی طور پر checkuser کے لیے وہکییپیڈیا کو بھجوا دیے جائیں۔ وہسے جن صاحب کے لیے اسکی ضرورت تھی انہوں کے کل اور آح بھی ایک غلط حرکت کی ہے۔ لیکن اب وہ مختلف دستورشبکی پتے استعمال کر رہے ہیں --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:24, 8 اکتوبر 2012 (UTC)