From Wikipedia, the free encyclopedia
--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:17، 10 جنوری 2019ء (م ع و)
(?_?)
جناب MD Samiuddin Qazi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
ٓآداب!
اردو ویکی پیڈیا پر آپ کے گراں قدر تعاون اور دل چسپی کا خیر مقدم ہے۔ تاہم گزارش ہے کہ مشینی ترجمے سے بچیے اور مختصر مفید جو بھی معلوماتی مضامین ویکی اسلوب میں بنا چاہیں بنایئے۔ ورنہ مشینی ترجمہ میں گرینڈ چوری آٹو: وائس سٹی میں Rockstar North کا ترجمہ بھی Rockstar شمالی ہو چکا ہے اور اس طرح کئی عجیب و غریب باتیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:53، 15 جنوری 2019ء (م ع و)
مشینی ترجمہ | |
براہ مہربانی مشینی ترجمے سے اجتناب کیجیے اگر آپ کو ٹائپنگ نہیں آتی تو یہاں جائیں۔ اگر مشینی ترجمے کا سلسلہ جاری رہا تو مجبوراً ہمیں آپ پر روک لگانی ہوگی۔ پیشگی شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 01:47، 19 جنوری 2019ء (م ع و) |
محترم قاضی صاحب!
یک سطری مضامین سے پرہیز کریں، ایک تو ترجمہ میں غلطیاں ہوتی ہیں اوپر سے آپ ایک ساتھ کئی یک سطری مضامین بنا دیتے ہیں۔ جو بنائے ہیں، اب ان میں اضافہ کریں ورنہ یہ سارے حذف کیے جا سکتے ہیں، آخر کون ان میں اضافہ کرے گا؟ ہمارا کام لوگوں کو یہ بتانا نہیں کہ یہ ایک ٹی وی چینل ہے یہ ایک ہندی فلم ہے، یہ ایک کتاب، ہے، لوگوں کو اتنا تو علم ہوتا ہے تب ہی وہ مضمون تلاش کرتے ہیں، اوپر سے ہم بھی ان کو یہ ہی بتا کے بس کر دیں کہ یہ ایک بولی وڈ کی فلم ہے! عجبیب بات ہو گی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی محنت کو بچانے میں تعاون کریں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:30، 24 جنوری 2019ء (م ع و)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.