From Wikipedia, the free encyclopedia
اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔
صفحۂ صارف | تبادلۂ خیال | منصوبے | وکیپیڈیا پر حصہ | ذیلی صفحات | اعزازات |
تبادلۂ خیال صفحات کے وثائق بنانے کا ایک طریقہ مجھے سب سے زیادہ پسند ہے (اور یہی ویکی کی ہدایت بھی ہے) کہ حالیہ صفحہ کو منتقل کیا جائے محض نقل وچسپاں نہیں تاکہ اس کا تاریخچہ ضائع نہ ہو، امید ہے آپ کو یہ بھی یہ طریقہ پسند آئے گا ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 11:55, 6 جنوری 2013 (م ع و)
چونکہ ویکیپیڈیا پر اکثر نئے صارفین وارد ہوتے ہیں اور ویکی تدوین کا زیادہ تجربہ بھی نہیں ہوتا، اس لیے اگر وہ کوئی مضمون تحریر کرتے ہیں تو لامحالہ انہیں معاونت درکار ہوتی ہے اس کے لیے روبہ بہت ہی بہتر کام کررہا ہے کہ تخریب کاری سے بھی تحفظ فراہم کررہا ہے نیز مضامین میں مناسب سانچہ جات کا اضافہ کررہا ہے اور صارفین کی اس ذیل میں مدد بھی کررہا ہے۔ اگر کوئی صارف مطلوبہ کام انجام دے دیتا ہے تو شکریہ کا پیغام بھی مستزاد جیسے دیکھیے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:04, 8 جنوری 2013 (م ع و)
اس زمرہ میں جو زمرہ جات ہیں ان میں ایک 19th صدی کی اموات کے نام سے ہے، اسے انگریزی کے بجائے اردو یعنی انیسویں صدی کی اموات ہونا چاہیے، دیکھ لیجیے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 08:26, 9 جنوری 2013 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت ایک بڑی فہرست ہے منتظمین کی، لیکن اس میں معدودے چند ہی فعال نظر آتے ہیں۔ باقی تمام انتظامی کھاتے غیر فعال ہی ہیں، اگر انہیں پیغام دیا جائے تو ایک آدھ ترمیم کے بعد پھر خاموشی طاری ہوجاتی ہے۔ اس کا واضح مطلب یہی ہے کہ اب ان صارفین کے پاس ویکیپیڈیا کے لیے مستقل وقت نہیں ہے۔ ایسے صارفین سے یہ اختیارات واپس لینا ضروری ہے کیونکہ اتنے طویل عرصہ تک انتظامی کھاتوں غیر فعال اور ایسے ہاتھوں میں رہنا جن کی دلچسپی اب ویکیپیڈیا سے کم تر ہوچکی ہے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔ نیز ان کی جگہ دیگر متحرک صارفین کو انتظامی اختیارات تفویض کیے جائیں۔ آپ کی کیا رائے ہے اس سلسلہ میں؟ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 08:16, 10 جنوری 2013 (م ع و)
ساجد بھائی، شہر لاہور میں اردو مدونین کا پہلا دو روزہ اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے۔ اس تقریب کا پس منظر اس مدونہ پر ملاحظہ فرمائیں، اور اجلاس اور منتظمین کی تفصیلات اس موقع حبالہ پر ملاحظہ فرمالیں۔ اس تقریب میں جو شرکاء لاہور سے باہر سے آئیں گے ان کے قیام وطعام کا انتظام بذمہ اردو بلاگ فورم ہوگا۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے نمائندہ اور سفیر کی حیثیت سے اس اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں تو ضرور کریں، ممکن ہے اردو ویکیپیڈیا کو کچھ دیوانے مل ہی جائیں۔ اس تقریب میں اندراج کی آخری تاریخ 15 جنوری ہے۔ اگر آپ شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں تو مجھے اطلاع فرمادیں تاکہ ہم مل کر اردو ویکیپیڈیا برادری کے جانب سے پیغام تحریر کرلیں جسے اس اجلاس میں سنایا جاسکتا ہے۔ منتظر —خادم— تبادلۂ خیال 09:55, 11 جنوری 2013 (م ع و)
ساجد بھائی، کل آپ نے دیکھا کہ فارسی ویکیپیڈیا میں محض 24 گھنٹہ میں 22 ہزار سے زیادہ مضامین تحریر کیے گئے۔ میں تو حیرتوں کے سمندر میں غرق ہوگیا ہوں ۔ الصارم (تبادلۂ خیال) 15:59, 12 جنوری 2013 (م ع و)
وعلیکم السلام ساجد بھائی، اس ویکیپیڈیا میں سب سے احترام اور تعلق (ہر لحاظ سے) سب سے زیادہ آپ سے ہے، آپ کوئی گذارش کریں اور میں قبول نہ کروں ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔ لیکن آپ کنارہ کش ہوجائیں گے ایسا تو نہ کہیں! ویسے ہی اردو ویکیپیڈیا میں مخلصین کی تعداد انتہائی قلیل ہے اس میں بھی آپ چلے جائیں تو پھر اس کا محافظ کون رہے گا۔ میں کہیں گیا نہیں ہوں ساجد بھائی، میں یہیں ویکیپیڈیا پر ہی ہوں اور مستقل آمد ورفت ہے اور رہے گی اور آپ کے سمجھانے پر میں ان باتوں کو بھول رہا ہوں اب ہم سب مل کر محض اس کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ اب اس کھاتہ کو استعمال کروں اس کھاتہ کو محض ضرورت کے وقت۔ کیا رائے ہے آپ کی؟ آپ جو کہیں وہی کروں گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:32, 13 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ بھٹو خاندان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 06:16, 15 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ حیدر آباد ہاکس کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 07:02, 15 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ پاکستان سپر لیگ ٹی/20 کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 07:26, 15 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ فیصل آباد والوز کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:49, 16 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ اسلام آباد لیپرڈز کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 10:06, 16 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ اعظم خان (کرکٹ کھلاڑی) کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 13:50, 16 جنوری 2013 (م ع و)
جناب ساجد بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہونگے، جواب میں تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں۔ میں آسکوں نا آسکوں لیکن دائرۃ المعارف پر آپ جیسے دوستوں کا خیال ہمیشہ آتا رہتا ہے، آپ کا پیغام دیکھا بہت مسرت ہوئی کہ آپ نے یاد رکھا۔ اللہ آپ کو صحت مند اور خوش رکھے۔ دعاگو، سمرقندی
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ میں نے آپ کے تحریر کردہ صفحہ حیدر آباد ہاکس کی نظر ثانی کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں درج ذیل درستگیاں کی گئی ہیں؛ اس پر میں آپ کا انتہائی شکرگذار ہوں۔
اگر آپ نے مذکورہ بالا ترامیم نہیں کی ہیں تو ضرور ویکیپیڈیا میں آپ کے کسی رفیق نے انجام دی ہیں؛ آپ کے تحریر کردہ مضمون میں ترمیم کرنے والے رفقاء سے متعلق معلوم کرنے کے لیے صفحہ کا تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔ آپ ان سے ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں اور ان کو پیغام تشکر وامتنان دے سکتے ہیں۔ آپ کے لیے نیک خواہشات، مجھے قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 02:23, 17 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ میں نے آپ کے تحریر کردہ صفحہ پاکستان سپر لیگ ٹی/20 کی نظر ثانی کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں درج ذیل درستگیاں کی گئی ہیں؛ اس پر میں آپ کا انتہائی شکرگذار ہوں۔
اگر آپ نے مذکورہ بالا ترامیم نہیں کی ہیں تو ضرور ویکیپیڈیا میں آپ کے کسی رفیق نے انجام دی ہیں؛ آپ کے تحریر کردہ مضمون میں ترمیم کرنے والے رفقاء سے متعلق معلوم کرنے کے لیے صفحہ کا تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔ آپ ان سے ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں اور ان کو پیغام تشکر وامتنان دے سکتے ہیں۔ آپ کے لیے نیک خواہشات، مجھے قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 02:46, 17 جنوری 2013 (م ع و)
ساجد بھایی میں اپنی ساس کی اچانک انتقال کی وجہ سے چترال میں تھا اس لیے آپ کے پیغام کا بروقت جواب نہ دے سکا، آپ نے میری کتابوں کے بارے میں پوچھا ہے تو عرض ہے کہ میری جنوری ۲۰۱۳ تک کھل چالیس سے زاید کتابین شایع ہوچکی ہیں ان میں سے دس پندرہ کتابیں آپ آن لاین ملاحظہ کرسکتے ہیں جوکہ آپ کے تبصرے اور مطالعے کے پیش خدمت ہیں
http://www.scribd.com/doc/118182737/Gulobulbul-Small-Size
http://www.scribd.com/doc/118192739/Gulzokh-%DA%AF%D9%84%DA%81%D9%88%D8%AE
-- رحمت عزیز چترالی 04:11, 17 جنوری 2013 (م ع و)
ایک شخص دستورشبکی پتا سے تخریب کاری کر رہا ہے۔ اسکا کیا کیا جائے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:30, 18 جنوری 2013 (م ع و)
السلام علیکم ساجد بھائی، بعض ناگہانی مسائل کی وجہ سے ویکیپیڈیا سے طویل عرصہ غیر حاضری رہی، لیکن یقین کریں اس عرصہ میں آپ احباب بہت ہی یاد آئے۔ اور انتہائی معذرت کہ اجلاس میں پڑھا جانے والا پیغام مکمل نہیں کرسکا، آپ اجلاس میں شرکت کے لیے گئے ہونگے۔ کیا کارگذاری رہی؟ روداد کا منتظر ہوں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 17:22, 28 جنوری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ ماشاءاللہ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 02:46, 29 جنوری 2013 (م ع و)
خصوصی اعزاز | |
اردو وکیپیڈیا کی ترقی کے لیے آپ کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ میری طرف سے یہ اعزاز قبول کیجیے۔ عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 14:02, 30 جنوری 2013 (م ع و) |
اعزاز برائے سفارت کاری | |
اردو ویکیپیڈیا کی نمائندگی اور سفارت کاری پر تمام اردو ویکی احباب کے جانب سے آپ کی خدمت میں ہدیہ تبریک واعزاز سفارت کاری۔
یقیناً آپ اس اعزاز کے بجا طور پر مستحق ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کی ذات سے اردو ویکیپیڈیا کو جہاں دیگر منافع حاصل ہوئے وہیں افرادی قوت بھی نصیب ہوگی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 06:41, 2 فروری 2013 (م ع و) |
کاش میں بھی کسی طرح اس اجلاس میں شرکت کرسکتا لیکن۔۔ خیر نیم شرکت ہم نے بھی کرہی لیے، نیز سوال وجواب کا وقفہ میں حاضری ہوئی، اسی طرح آپ کے تاثرات بھی کہیں کہیں مل ہی گئے جو ہمارے لیے خاصے کی چیز ہے کہ واحد ایک ہی آواز ویکیپیڈیا اردو کی بلند ہوئی ہے۔ کچھ روداد یہاں بھی پڑھ لی۔ —خادم— تبادلۂ خیال 07:34, 2 فروری 2013 (م ع و)
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:30, 4 فروری 2013 (م ع و)
ساجد بھائی، آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر آئے ہوئے تین سال ہونے کوہے، اس قلیل عرصہ میں آپ نے چالیس ہزار ترامیم کے سنگ میل کو عبور کرکے سب سے بلند پایہ صارف کا درجہ حاصل کرلیا۔ اس موقع پر میرے جانب سے انتہائی مبارک باد وصول فرمائیں، ہم دست بدعا ہیں کہ اللہ آپ کو مزید ہمت، وقت صحت اور توانائی عطا فرمائے تاکہ اردو دنیا کے اس عظیم منصوبہ کی آبیاری فرماتے رہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ترامیم کا مفصل جدول پیش خدمت ہے۔
نام فضا | تعداد |
---|---|
تحریر کردہ مضامین | 3429 |
تخلیق کردہ زمرہ جات | 8909 |
تخلیق کردہ سانچہ جات (مع رجوع مکررات) | 2571 |
تخلیق کردہ منصوبہ:صفحات (مع رجوع مکررات) | 8 |
تخلیق کردہ معاونت:صفحات | 0 |
زبراثقال کردہ املاف | 105 |
تخلیق کردہ باب:صفحات (سب رجوع مکرر ہیں) | 83 |
تخلیق کردہ میڈیاوکی:صفحات | 4 |
نام فضا | تعداد |
---|---|
مرکز (مضمون) | 19140 |
تبادلۂ خیال | 282 |
صارف | 356 |
تبادلۂ خیال صارف | 832 |
منصوبہ | 309 |
تبادلۂ خیال منصوبہ | 77 |
تصویر | 128 |
تبادلۂ خیال تصویر | 4 |
میڈیاوکی | 30 |
تبادلۂ خیال میڈیاوکی | 1 |
سانچہ | 5406 |
تبادلۂ خیال سانچہ | 61 |
معاونت | 19 |
زمرہ | 15158 |
تبادلۂ خیال زمرہ | 80 |
باب | 191 |
تبادلۂ خیال باب | 1 |
—خادم— تبادلۂ خیال 12:52, 6 فروری 2013 (م ع و)
کسی بھی اردو ویکیپیڈیا صارف کی جانب سے چالیس ہزاری ہدف عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:01, 6 فروری 2013 (م ع و)
اس صفحہ کی تجدید ہوچکی ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 12:43, 7 فروری 2013 (م ع و)
آج رات شعیب روبہ نے تجرباتی طور پر چند زمرہ جات تخلیق کیے ہیں، اس کی خوبی یہ ہے کہ زمرہ جات کے عناوین اپنی مرضی کے نہیں لگاتا بلکہ متعین کرنے ہوتے ہیں۔ عناوین متعین کرنے اور ان کے تراجم کے لیے یہ صفحہ مخصوص کیا گیا ہے۔ سمیع بھائی کی مدد سے مذکورہ صفحہ میں موجود تراجم مکمل ہوئے اور ذیل میں موجود زمرہ جات تخلیق ہوئے۔
اس ذیل میں آپ کی خصوصی رائے اور مدد درکار ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اس سے تمام صارفین اور بالخصوص آپ کو نہایت آسانی ہوجائے گی۔ منتظر —خادم— تبادلۂ خیال 19:07, 9 فروری 2013 (م ع و)
اموات سے وفیات کے جانب زمرہ جات کی منتقلی یقیناً ایک بڑا کام ہوگا اور آپ کا زیادہ وقت صرف یوجائے گا۔ یہ منتقلیاں روبہ سے بھی کی جاسکتی ہیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:36, 16 فروری 2013 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے غیر موجود اہم مضامین کی فہرست تازہ کردی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ان مضامین پر اپنی توجہ مبذول فرمائیں گے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 10:55, 22 فروری 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ رالف گرفتھ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 19:54, 24 فروری 2013 (م ع و)
میں نے آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ کے آغاز میں {{bots|deny=PatrollerBot}} رکھا ہے، اسے مت نکالیے گا، ورنہ روبہ ادخال سانچہ جات کی اطلاع دینا شروع کردے گا۔ —خادم— تبادلۂ خیال 19:57, 24 فروری 2013 (م ع و)
السلام علیکم ساجد صاحب !
میرے خیال ہے کہ "زمرہ:پاکستان میں مستقر قطار" کو "زمرہ:پاکستان کے ریلوے اسٹیشن" ضم کر دیا جاے۔ ۹۹ فیصد لوگ Railway Station کو اردو میں ریلوے اسٹیشن ہی کہتے اور لکھتے ہیں۔ "مستقر قطار" کا لفظ تو کوٴی بھی استمال نہیں کرتا۔ "زمرہ:پاکستان کے ریلوے اسٹیشن" ہی بہتر اور صحیح رہے گا۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 19:23, 27 فروری 2013 (م ع و)
ہیلو، کی طرف سے اس مضمون کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں: آڈیٹوریم ٹینرائف.--81.33.120.68 15:47, 2 مارچ 2013 (م ع و)
یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 15:45, 3 مارچ 2013 (م ع و)
ہیلو، میری مدد ان مضامین کو بہتر بنانے کے لئے، شکریہ کر سکتے ہیں: سانتا کروز, ٹینرائف.--79.155.92.142 12:28, 4 مارچ 2013 (م ع و)
جیسا کہ آپ جانتے ہیں اس وقت تمام ویکیپیڈیاؤں پر موجود بین الویکی روابط ایک عبوری دور سے گذر رہے ہیں، سب کی کوشش یہی کہ یہ عبوری دور جلد از جلد اختتام کو پہونچے۔ لہذا روبہ جات کو کام میں لاتے ہوئے تمام روابط منتقل کیے جارہے ہیں، میرا روبہ بھی یہ کام شروع کررہا ہے لیکن اس کے لیے ویکی ڈیٹا پر پرچم درکار ہے۔ اس سلسلہ میں رائے شماری کا آغاز کیا گیا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ یہاں اس رائے شماری میں اپنی تائید شامل فرمائیں۔ اس کے لیے {{support}} اور اپنی دستخط استعمال کریں۔ مشکور —خادم— تبادلۂ خیال 19:37, 9 مارچ 2013 (م ع و)
File:Karachi-Dolphins.png کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:20, 20 مارچ 2013 (م ع و)
File:Islamabad Leopards.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:21, 20 مارچ 2013 (م ع و)
File:Faisalabad-Wolves.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:21, 20 مارچ 2013 (م ع و)
File:Abbottabad-Falcons.jpg کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:22, 20 مارچ 2013 (م ع و)
File:Hyderabad-Hawks.png کو اپلوڈ کرنے کا شکریہ! مذکورہ تصویر کے جانچنے پر معلوم ہوا کہ آپ نے تصویر کی تفصیلات میں تصویر ساز اور ماخذ کی وضاحت نہیں کی ہے، چنانچہ اس تصویر کے حق طبع ونشر کی حیثیت واضح نہیں ہے۔ اگر یہ تصویر آپ کی تخلیق کردہ نہیں ہے تو اس کے اصل مالک کی وضاحت فرمائیں۔ اگر آپ نے اسے کسی ویب گاہ سے حاصل کیا ہے تو اس کا ربط مع استعمال کے شرائط کی وضاحت کریں؛ یہ وضاحت عام طور پر کافی سمجھی جاتی ہے۔ تاہم اگر حق طبع کا حامل ویب گاہ کے ناشر سے علیحدہ کوئی دوسرا شخص ہے، تو اس کے حق اشاعت کو بھی تسلیم کیا جانا چاہیے۔
نیز حوالہ کا اضافہ کرنے کے دوران اگر تصویر حقوقِ نسخہ کی پابند نہیں ہے تو کوئی مناسب اجازت نامہ منسلک کریں۔ اگر یہ تصویر، آپ کی تخلیق کردہ ہے تو {{گنو ذاتی}} کو لازما منسلک کریں، اس کے بعد یہ تصویر گنو آزاد مسوداتی اجازہ کے تحت جاری کر دی جائے گی۔ اگر آپ کے خیال میں یہ تصویر ویکیپیڈیا منصفانہ استعمال کے معیار پر پوری اترتی ہے تو آپ اس تصویر پر {{منصفانہ استعمال}} کو چسپاں کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے یہ تصویر کسی دوسرے ویکیپیڈیا سے حاصل کی ہے تو تصویر کے ذیل میں وہاں موجود تمام معلومات کو یہاں بھی شامل کریں۔
براہ کرم اگر آپ نے مزید تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں تو ان تمام تصاویر کو جانچیں کہ آپ نے ان کے ماخذ اور حقوق واجازت ناموں کی وضاحت کی ہے یا نہیں، بصورت دیگر ان کے ماخذ اور حق طبع ونشر کی وضاحت کریں؛ آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایسی تمام تصاویر جن کے ماخذ اور حقوق واضح نہیں ہیں، انبتاہی پیغام دینے کے ایک ہفتہ بعد حذف کر دی جاتی ہیں۔ نیز اگر تصویر غیر آزاد اجازہ کے تحت حقوقِ نسخہ کی پابند ہے تو 48 گھنٹوں کے دوران حذف کر دی جائے گی۔
اگر آپ کو مزید مدد درکار ہو تو معاونت میز پر تشریف لائیں اور سوالات دریافت کریں۔ شکریہ!
اگر آپ اس قسم کے پیغامات اس صفحہ پر وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسی صفحہ کے شروع میں {{bots|optout=all}} رکھ دیں۔ -- شہزادہ محمد سمیع اللہ بحث 09:22, 20 مارچ 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ حلقہ این اے۔75 کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 17:19, 22 مارچ 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ پاکستان کے انتخابی حلقے کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--نگہبان اردو ویکیپیڈیا (تبادلۂ خیال) 17:19, 22 مارچ 2013 (م ع و)
السلام علیکم! اردو ویکیپیڈیا پر ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:35, 22 مارچ 2013 (م ع و)
آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 06:30, 26 مارچ 2013 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--—نگہبان اردو ویکیپیڈیا— 07:31, 27 مارچ 2013 (م ع و)
اس صفحے پر موجود مضامین درست کیجئے۔ --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 06:45, 20 جون 2013 (م ع و)
ساجد بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ کافی عرصے سے ویکیپیڈیا کو رونق نہیں بخشی۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:54, 21 نومبر 2013 (م ع و)
محترم منتظم صاحب مجھے اردو وکی پیڈیا کی پالیسی دیکھنی ہے جہاں
امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:42, 30 نومبر 2013 (م ع و) آپ کی تفصیلی رائے اس صفحہ ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات پر درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:48, 1 دسمبر 2013 (م ع و)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.