From Wikipedia, the free encyclopedia
آداب؛ یخدیز نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:19، 10 مارچ 2020ء (م ع و)
آداب! محترم سر محمد عارف سومرو صاحب صارف آختر علی خان ویکیپیڈیا میں زیادہ تجربہ نہیں رکھتاہوں۔مگر ابھی کوشش کرکے یہ صفحہ تخلیق کرنا سیکھا ہوں۔اور کوشش یہی ہیں کہ اس مضمون میں ضرور اضافہ کرونگا۔ویکیپیڈیا کے قوانین کی پاسداری کرتا ہوں۔۔اگر صفحہ کوئی غلط طریقہ کار سے تخلیق ہوئی ہیں تو درست کرنے کی درخواست گزار ہوں۔باقی مضمون میں اضافہ میں خود ہی ضرور کرونگا۔ایک سرکاری ملازم ہونے کی وجہ سے ٹائم کی کمی درپیش ہوجاتی ہیں۔اس لئے ایک ہی دفعہ پورا مضمون کو نہیں لکھ پاتا ہوں۔ آختر علی خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:41، 10 مارچ 2020ء (م ع و)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.