تاکلوبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاکلوبان (Tacloban) (وارے وارے: Syudad han Tacloban؛ تیگالوگ اور فلپائنی: Lungsod ng Tacloban) فلپائن کے صوبے لیئتے کا دارالحکومت ہے۔ [5] یہ منیلا کے جنوب مشرق میں تقریبا 360 میل (580 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ تاکلوبان 20 اکتوبر 1944 سے 27 فروری 1945 تک مختصر مدت کے لیے فلپائن کا دارالحکومت بھی ریا۔
اجمالی معلومات Syudad han Tacloban Lungsod ng Tacloban, ملک ...
Syudad han Tacloban Lungsod ng Tacloban | |
---|---|
انتہائی شہر کاری شہر | |
Map of Leyte with Tacloban highlighted | |
ملک | فلپائن |
علاقہ | مشرقی ویسایا (علاقہ ہشتم) |
صوبہ | لیئتے (جغرافیائی فقط) |
ضلع | لیئتے کا ضلع اول |
قیام | 1770 |
صوبائی دار الحکومت | 26 فروری 1830ء |
چارٹرڈ شہر | 12 جون 1953ء [1] |
انتہائی شہر کاری شہر | 18 دسمبر 2008ء [2] |
بارنگے | 138 |
حکومت | |
• قسم | سٹرانگ میئر-کونسل |
• میئر | الفریڈ ایس رومولداز |
• نائب میئر | جیری ٹی یاوکاسن |
رقبہ[3] | |
• کل | 201.72 کلومیٹر2 (77.88 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 21 میل (69 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 2 میل (7 فٹ) |
آبادی (2010)[4] | |
• کل | 221,174 |
• کثافت | 1,100/کلومیٹر2 (2,800/میل مربع) |
نام آبادی | تاکلوبانون |
منطقۂ وقت | PST (UTC+8) |
ڈاک رمز | 6500 |
بین الاقوامی براہ راست ڈائل/رمز علاقہ | +63 (0)53 |
ویب سائٹ | tacloban.gov.ph |
بند کریں