حمد اللہ مستوفی کی فارسی زبان میں تحریر کردہ تاریخ From Wikipedia, the free encyclopedia
تاریخ گزیدہ تیرہویں صدی عیسوی کے نامور شاعر، مورخ اور جغرافیہ دان حمد اللہ مستوفی قزوینی کی تصنیف ہے جو انھوں نے 1330ء میں تالیف کی۔ یہ نہایت سلیس فارسی زبان میں لکھی ہوئی دنیا کی تاریخ ہے۔ اس میں مختلف ادوار کے کے مشائخ، ائمہ، حکما، اطبا، شعرا اور مصنفین کا بھی ذکر ہے۔[1]
تاریخ گزیدہ | |
---|---|
(فارسی میں: تاریخ گزیدہ) | |
مصنف | حمد اللہ مستوفی |
اصل زبان | فارسی |
موضوع | تاریخ اسلام |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.