تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)
شہرت یافتہ مصنف اور ماہر فلکیات مائیکل ایچ ہارٹ کی مشہور تصنیف / From Wikipedia, the free encyclopedia
تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات یہ ایک کتاب ہے جو ایک امریکی ماہر فلکیات اور مورخ ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ نے 1978ء میں شائع کی۔ اسلام غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے جس کا ایک ثبوت یہ کتاب بھی ہے، اس کتاب میں انسانی تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات کی درجہ بندی ہے۔ جس میں مسلمانوں کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ دیا گیا ہے۔[1]
اجمالی معلومات مصنف, ملک ...
1992 کی دوسری نظر ثانی شدہ طباعت کا سرورق۔ | |
مصنف | مائیکل ایچ ہارٹ |
---|---|
ملک | امریکا |
زبان | انگریزی |
سلسلہ | طباعت اول(1978ء) دوسری طباعت (1992ء) |
موضوع | تاریخ |
صنف | غیر افسانوی ادب |
اشاعت | 1978 (ہارٹ پبلشر) |
طرز طباعت | شائع شدہ |
صفحات | 500 |
بند کریں