![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b4/Bette_Midler_2021_Kennedy_Center_Honors_%2528cropped%2529.jpg/640px-Bette_Midler_2021_Kennedy_Center_Honors_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
بیٹ مڈلر
امریکی گلوکارہ، اداکارہ، اور مزاح نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
بیٹ مڈلر (انگریزی: Bette Midler) (تلفظ: /bɛt/;[12] پیدائش دسمبر 1, 1945ء) ایک امریکی گلوکارہ، اداکارہ، مزاح نگار اور مصنف ہیں۔ اپنے پورے کیرئیر میں، جو پانچ دہائیوں پر محیط ہے، بیٹ مڈلر نے متعدد اعزازات حاصل کیے، جن میں چار گولڈن گلوب ایوارڈ، تین گریمی ایوارڈز، تین پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز، دو ٹونی ایوارڈز اور ایک کینیڈی سینٹر آنر شامل ہیں، اس کے علاوہ اکیڈمی ایوارڈز اور برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں شامل ہیں۔
اجمالی معلومات بیٹ مڈلر, (انگریزی میں: Bette Midler) ...
بیٹ مڈلر | |
---|---|
(انگریزی میں: Bette Midler) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1945ء (79 سال)[1][2][3][4] ![]() ہونولولو ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بھورا ![]() |
بالوں کا رنگ | سنہری ![]() |
شریک حیات | مارٹن وان ہیسلبرگ (16 دسمبر 1984–) ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ہوائی یونیورسٹی آف ہوائی ایٹ مینوا ایڈمرل آرتھر ڈبلیو ریڈفورڈ ہائی اسکول ایچ بی اسٹوڈیو پریٹ انسٹی ٹیوٹ اسکول آف انفارمیشن ![]() |
پیشہ | مزاحیہ اداکار ، فلم اداکارہ ، گلو کارہ ، موسیقار ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، صوتی اداکارہ ، فلم ساز ، منچ اداکارہ ![]() |
مادری زبان | امریکی انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6][7] ![]() |
اعزازات | |
![]() ریچل کارسن ایوارڈ (2008) میگھن اسٹیلین (1974)[9] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ ![]() | |
نامزدگیاں | |
![]() ![]() میگھن اسٹیلین (1974)[9] ![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ[10][11] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں