![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f8/Town_of_Banff_viewed_from_Sulphur_Mountain.jpg/640px-Town_of_Banff_viewed_from_Sulphur_Mountain.jpg&w=640&q=50)
بینف، البرٹا
From Wikipedia, the free encyclopedia
بینف شہر بینف نیشنل پارک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ پارک اور یہ شہر کینیڈا کے صوبے البرٹا کے راکی پہاڑی سلسلے پر واقع ہیں۔ یہ شہر کینیڈا کے کسی بھی نیشنل پارک میں قائم ہونے والا پہلا شہر ہے۔ لیک لوئز کے بعد یہ کینیڈا کا دوسرا بلند ترین شہر ہے۔ اس کی بلندی سطح سمندر سے 1463 میٹر ہے۔[1] اس کے چاروں طرف بلند و بالا پہاڑ موجود ہیں۔ بینف کا شہر کیلگری سے 126 کلومیٹر مغرب اور لیک لوئز سے 58 کلومیٹر دور مشرق میں ہے۔ یہ شہر ٹرانس کینیڈا ہائی وے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ملک, کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات ...
قصبہ | |
بینف، البرٹا | |
![]() View of Banff | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Canada Alberta" does not exist۔Location of Banff in البرٹا | |
متناسقات: 51°10′41″N 115°34′19″W | |
ملک | ![]() |
کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات | البرٹا |
Region | Alberta's Rockies |
Census division | 15 |
قیام | 1885 |
ثبت شدہ | |
• Town | 1 جنوری 1990 |
حکومت | |
• میئر | Karen Sorensen |
• حاکم عملہ | بینف، البرٹا
|
• Manager | Robert Earl |
• MP (Banff—Airdrie) | Blake Richards |
• MLA (Banff-Cochrane) | Cam Westhead |
رقبہ (2016) | |
• زمینی | 19.4 کلومیٹر2 (7.5 میل مربع) |
بلندی | 1,400 میل (4,600 فٹ) |
آبادی (2016) | |
• کل | 7,847 |
• کثافت | 1,646/کلومیٹر2 (4,260/میل مربع) |
نام آبادی | Banffite |
منطقۂ وقت | پہاڑی منطقۂ وقت (UTC−7) |
• گرما (گرمائی وقت) | پہاڑی منطقۂ وقت (UTC−6) |
Forward sortation area | T1L |
ٹیلی فون کوڈ | +1-403، +1-587 |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ ![]() |
بند کریں
بینف کو تفریحی شہر کا درجہ حاصل ہے اور کینیڈا کے مقبول ترین سیاحتی مراکز سے ایک ہے۔ اس کی وجہ شہرت پہاڑوں سے گھرے ہونے اور گرم پانی کے چشموں کی موجودگی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بیرون خانہ کھیلوں جیسا کہ ہائیکنگ، بائیکنگ، اسکریمبلنگ اور اس کی انگ کے لیے مشہور ہے۔