انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے مشہور اردو شاعر جنہوں نے اپنا تخلص بیخود بدایونی اختیار کیا اور اردو شاعری کو ایک نئی From Wikipedia, the free encyclopedia
بیخود بدایونی (پیدائش:17 ستمبر 1857ء— وفات:10 نومبر 1912ء) انیسویں صدی کے اختتام اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر تھے۔ان کا حقیقی نام مولوی عبد الحئی تھا۔ ان کے والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ ان کا تعلق بدایوں (اترپردیش) , بھارت سے تھا۔ ان کی پیدائش 17ستمبر 1857ء کو بدایوں میں ہوئی تھی جب کہ ان کی وفات نومبر 1912ء میں اسی جگہ ہوئی تھی۔ وہ مولانا الطاف حسین حالی کے شاگرد تھے۔
پردے سے پُچھتے ہو ترا دل کہاں ہے اب
پہلو میں میرے آؤ تو کہدوں یہاں ہے اب[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.