بھوپال
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھوپال بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کا دار الحکومت ہے۔ بھوپال نام سے ہی راگ بھوپالی کا نام منسوب ہے۔ شہر بھوپال کو جھیلوں کا شہر اور مساجد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں کی تاج المساجد بہت ہی خوبصورت مسجد مانی جاتی ہے۔ سابق ریاست بھوپال میں بیگمات کی حکومت ایک صدی سے زائد رہی اور اسی مناسبت سے اسے' بیگمات کا شہر' [2] یا 'بیگموں کا شہر' بھی کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات भोपाल, ملک ...
भोपाल | |
---|---|
میٹروپولس | |
نمایاں مقامات: وی آئی پی روڈ, ایئرپورٹ انٹرنس, عیش باغ اسٹیڈیم, ڈی بی سٹی مال, تاج المساجد, راجا بھوج ایئرپورٹ,پلاٹینم پلازا نمایاں مقامات: وی آئی پی روڈ, ایئرپورٹ انٹرنس, عیش باغ اسٹیڈیم, ڈی بی سٹی مال, تاج المساجد, راجا بھوج ایئرپورٹ,پلاٹینم پلازا | |
عرفیت: جھیلوں کا شہر | |
Location of Bhopal in the Central Indian state of Madhya Pradesh | |
متناسقات: 23.259933°N 77.412613°E / 23.259933; 77.412613 | |
ملک | بھارت |
صوبہ | مدھیہ پردیش |
ضلع | ضلع بھوپال |
حکومت | |
• مجلس | بھوپال میونسپل کارپوریشن |
• میئر | الوک شرما (BJP) |
• میونسپل کمشنر | تیجسوی ایس نائک |
• کلیکٹر | نشانت وراوڈے |
رقبہ | |
• میٹروپولس | 648.24 کلومیٹر2 (250.29 میل مربع) |
بلندی | 527 میل (1,729 فٹ) |
آبادی (2011)[1] | |
• میٹروپولس | 2,795,648[1] |
• درجہ | 16th[1] |
• میٹرو | 2,795,648[حوالہ درکار] |
نام آبادی | بھوپالی |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
• علاقائی زبان | اردو ہندی |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
پن کوڈ | 462001 |
ٹیلی فون کوڈ | 0755 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MP-04 |
بند کریں