بھانو بھکت آچاریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھانو بھکت آچاریہ ایک نیپالی مصنف، شاعر اور مترجم تھے جنہیں عام طور پر نیپالی زبان کا اول مصنف سمجھا جاتا ہے. راماین والمیکی کو سنسکرت سے نیپالی میں ترجمہ کرنے والے پہلے شخص ہونے کی وجہ سے انھیں آدی کوی کا خطاب دیا گیا ہے۔ بعد میں شاعر موتی رام بھٹ نے ان کی نظموں کو شائع فرمایا تھا.
اجمالی معلومات آدی کوی بھانو بھکت آچاریہ, پیدائش ...
آدی کوی بھانو بھکت آچاریہ | |
---|---|
شاعر بھانو بھکت آچاریہ | |
پیدائش | 13 جولائی 1814(1814-07-13) چوندی رمگھا، تنہوں ضلع، سلطنت نیپال |
وفات | 1868ء سیتی گھاٹ، تنہوں ضلع، سلطنت نیپال |
پیشہ | شاعر |
زبان | نیپالی |
قومیت | نیپالی |
شہریت | نیپالی |
بند کریں