![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4b/Bharat_Mata_Temple_map.jpg/640px-Bharat_Mata_Temple_map.jpg&w=640&q=50)
بھارت ماتا مندر
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت ماتا مندر (Bharat Mata Mandir) (ہندی: भारत माता मंदिर) وارانسی میں واقع ایک ہندو مندر ہے۔ اس مندر میں دیوتاؤں اور دیویوں کے روایتی مجسموں کی بجائے غیر منقسم بھارت کا سنگ مرمر سے بنا ایک بڑا نقشہ موجود ہے۔[1][2][3][4][5][6]
اجمالی معلومات متناسقات, نام ...
متناسقات | 25.317209°N 82.989291°E / 25.317209; 82.989291 |
---|---|
نام | |
دیوناگری | भारत माता मंदिर |
مقام | |
ملک | ![]() |
ضلع | وارانسی ضلع |
محل وقوع | Mahatma Gandhi Kashi Vidyapith, وارانسی |
بلندی | 83.67 میٹر (275 فٹ) |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
اہم تہوار | یوم آزادی یوم جمہوریہ بھارت |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | 1936 |
تخلیق کار | بابو شیو پرساد گپتا |
بند کریں
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/4b/Bharat_Mata_Temple_map.jpg/640px-Bharat_Mata_Temple_map.jpg)