بھارتی عدالت ہائے عالیہ کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
عدالت عالیہ سے مراد وہ عدالتیں ہیں جو عدالت عظمی کے تحت صوبائی سطح پر قائم ہوں جنہیں ہائی کورٹ بھی کہا جاتا ہے۔ بھارت میں کل 21 عالیہ عدالتیں ہیں جن کا دائرہ اختیار ایک مخصوص ریاست یا ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا ایک مجموعہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، پنجاب اور ہریانہ عدالت عالیہ کے دائرہ اختیار میں پنجاب اور ہریانہ کی ریاستوں کے ساتھ مرکز کا زیر اقتدار علاقہ چنڈی گڑھ بھی ہے۔ یہ تمام عالیہ عدالتیں آئین ہند کی دفعہ 214، باب 5 حصہ 6 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔
یہ توسیع یا بہتری کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ آپ بھی اضافہ یا ترامیم کر کے اس کی تعمیر میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔ اگر یہ صفحہ پچھلے کئی دنوں سے ترمیم نہیں کیا گیا تو برائے مہربانی یہ سانچہ نکال دیں۔ اس مضمون میں آخری ترمیم 41 دن قبل UrduBot (تبادلۂ خیال| شراکتیں) نے کی۔ (تازہ کریں) |