بگ فٹ

From Wikipedia, the free encyclopedia

بگ فٹ

بگ فٹ (انگریزی: Bigfoot) ایک بندر نما مخلوق ہے جو شمالی امریکا کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں وہاں کے مقامی لوگوں کے مطابق یہ انسان نما جانور ان پہاڑی سلسلوں میں کئی دفعہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقاجات کے جنگلات میں بھی پایا جاتا ہے جسے مقامی لوگ برمانڑوں کے نام سے پکارتے ہیں۔ یہ اکثر رات کے وقت نکلتا ہے۔ اور بہت زیادہ پھرتیلا ہوتا ہے۔ اس سے کسی انسان کو جانی نقصان کا باعث نہیں بنا مگر یہ انسانوں ڈراتا ضرور ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
اجمالی معلومات ملک, خطہ ...
بگ فٹ
Thumb
ملک
خطہشمالی امریکا
بند کریں

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.