From Wikipedia, the free encyclopedia
بيلدموسيٹ امیو، سویڈن کی ایک آرٹ گیلری ہے-[1]
بيلدموسيٹ | |
---|---|
بيلدموسيٹ | |
سنہ تاسیس | 1981 |
محلِ وقوع | امیو, سویڈن |
یہ امیو یونیورسٹی کی طرف سے 1981 میں قیام کی گئی اور اس میں سویڈش اور بین الاقوامی معاصر آرٹ، ڈیزائن اور فن تعمیر کی نمائش کی جاتی ہے- [1]
2012 میں اس کو ایک نئی عمارت میں منتقل کر دیا جو امیو آرٹ کیمپس میں واقع ہے- نیا بيلدموسيٹ ایک سات منزل والی عمارت ہے ( فن تعمیر : ہے نگ لارسن آرکیٹیکت)[2][3] ہے اور یہ 19 مئی 2012 کو عام لوگوں کے لیے کھولی گئی-
اس عمارت کے باہری حصے میں بہت جگہ پر کھڑکیاں لگائی گئی ہیں اور عمارت کے اندر سفید رنگ کیا ہوا ہے-
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.