بوکمول
From Wikipedia, the free encyclopedia
بوکمول (bokmål) (لفظی معنی: کتاب زبان) نینوشک کے ساتھ نورویجینی زبان کی ایک رسمی تحریری معیاری زبان ہے۔ بوکمول کو ناروے کی 85٪ سے 90٪ معیاری زبان کے طور پر ترجیح دیتی ہے۔
اجمالی معلومات نورویجینی بوکمول, تلفظ ...
نورویجینی بوکمول | |
---|---|
Norwegian Bokmål bokmål | |
تلفظ | IPA: [ˈbu:kmɔ:l] |
مقامی | ناروے |
مقامی متکلمین | کوئی نہیں (written only) |
ابتدائی شکل | قدیم نورس
|
معیاری اشکال | Bokmål (official)
Riksmål (unofficial)
|
لاطینی رسم الخط (Norwegian alphabet) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ناروے Nordic Council |
منظم از | Norwegian Language Council (Bokmål proper) Norwegian Academy (Riksmål) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | nb |
آیزو 639-2 | nob |
آیزو 639-3 | nob |
گلوٹولاگ | (insufficiently attested or not a distinct language)norw1259 [1] |
کرہ لسانی | 52-AAA-ba to -be & |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں