کمونے From Wikipedia, the free encyclopedia
بوبیو (اطالوی: Bobbio) اٹلی کے علاقہ ایمیلیا رومانیا کے صوبہ پیاچنزا میں واقع ایک قدیم قصبہ (کمونے) ہے جس کا رقبہ 106 مربع کلومیٹر اور آبادی 2004ء میں 3,816 تھی۔ شہر سطح سمندر سے 274 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ پیاچنزہ سے قصبہ کا فاصلہ 20 کلومیٹر اور بلونیا سے 120 کلومیٹر ہے۔
بوبیو (Bobbio) | |||
---|---|---|---|
شہر کا نشان امتیاز | |||
عمومی معلومات | |||
علاقہ | ایمیلیارومانیا | صوبہ | صوبہ پیاچنزہ |
بلندی | 274 میٹر | رقبہ | 106 مربع کلومیٹر |
آبادی | 3,816 (2004ء) | ||
دیگر معلومات | |||
فون کوڈ | 0523(39+) | پوسٹ کوڈ | 29022 |
منطقہ وقت | مرکزی یورپی وقت, UTC+1 |
زمانہ قدیم شہر بوبیم (Bobium) یا ایبوویم (Ebovium) کے نام سے جانا جاتا تھا جہاں آئرش سینٹ کولومبانس (Saint Columbanus) نے 612ء تا 614ء ایک خانقاہ تعمیر کی۔ عہد وسطی میں بوبیو تعلیمی مرکز قرار پایا اور اپنی لائبریری کی وجہ سے مشہور ہوا۔ تاہم پندرہویں صدی عیسوی میں شہر زوال کا شکار ہوا، لائبریری ختم ہو گئي اور 1803ء میں فرانسیسیوں کے ہاتھوں خانقاہ کی بندش ہوئي۔
آگازانو | آلسینو | بیسینزونے | بیتولہ | بوبیو | بورگونووہ وال تیدونے | کادیو | کالینداسکو | کامیناتا | کاؤرسو | کارپانیتو پیاچنتینو | کستل آرکوآتو | کستل سان جیوانی | کستل ویترو پیاچنتینو | چیرینیالے | کولی | کورتے برونیاتیلا | کوتیماجورے | فارینی | فیریعیرے | فیورنزعولا دآردا | گازولا | گوزولینگو | گرانیانو تریبیعینیزے | گروپاریلو | لوگانیانو والدآردا | مونتیچیلی دعونجینا | مورفاسو | بیبیانو | عتونے | پیکورارا | پیاچنزہ | پیانیلو وال تیدونے | پیوزانو | پودینزانو | پونتے دیل اولیو | پونتبنورے | ریورگارو | روتوفرینو | سان جیورجیو پیاچنتینو | سان پیعیترو ان چیرو | سارماتو | تراوہ | ویرناسکہ | ویگولزونے | ولا نوعووا سل آردا | زیربا | زیانو پیاچنتینو
ویکی ذخائر پر بوبیو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.