کپاس کے بیج کو بنولہ کہتے ہیں۔

Thumb
بنولہ  ریشوں کے حصار میں ہوتے ہیں جو بیج کی سطح سے اگتے ہیں۔ اس ریشے کو ہٹاکراس سے دھاگے اور  کپڑے بنائے جاتے ہیں۔

بالغ بیج بھورے رنگ کے ہوتے ہیں جو گرام کے دسویں حصے  جتنا وزن رکھتے ہیں۔ وزن کے لحاظ سے یہ ساٹھ فیصد دالیہ، بتیس فیصد چھلکا اور آٹھ فیصد خوابیدہ جڑ اور شاخیں ہوتے ہیں ہوتے ہیں۔ یہ 20 فیصد پروٹین، 20 فیصد تیل اور 3.5 فیصد  نشاستہ ہوتے ہیں۔

بنولہ کے استعمالات

جانوروں کے لیے بطور خوراک

بنولے کا کھانا

بنولے کا تیل

کھاد

کاسمیٹکس

حوالہ جات

بیرونی حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.