![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7a/Montage_of_Bandung.jpg/640px-Montage_of_Bandung.jpg&w=640&q=50)
بندونگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بندونگ، (انڈونیشیائی زبان میں :) انڈونیشیا میں صوبہ مغربی جاوا کا صدر مقام ہے۔ یہ سطح سمندر سے دو ہزار تین سو فٹ (2300 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ شہر تعلیمی مرکز ہے، جس میں دو یونیورسٹیاں ہیں۔ یہاں کی پیداوار میں کونین، کپڑا، ادویات، ربڑ کی اشیاء اور مشینری ہے۔
اجمالی معلومات بندونگ, (انڈونیشیائی میں: Bandung) ...
بندونگ | |
---|---|
(انڈونیشیائی میں: Bandung) ![]() | |
![]() | |
![]() |
![]() |
نعرہ | (انڈونیشیائی میں: Gemah Ripah Wibawa Mukti) ![]() |
تاریخ تاسیس | 25 ستمبر 1810 ![]() |
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | مغربی جاوا [1] ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 6°54′08″S 107°37′08″E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+07:00 ![]() |
گاڑی نمبر پلیٹ | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 022 ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 1650357 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
پہلی افریقی ایشیائی کانفرنس جو 1955ء میں بلائی گئی تھی، اسی میں منعقد یوئی تھی۔ اسی وجہ سے، اس کانفرنس کا نام بندونگ کانفرنس رکھہ دیا گیا۔[7]
بندونگ کی کل آبادی 1961ء کی مردم شماری کے مطابق 9 لاکھہ 73 ہزار، 1974ء کے مطابق گیارہ لاکھہ اور 2007ء کی مردم شماری کے مطابق 7۔ 4 ملین ہے۔