From Wikipedia, the free encyclopedia
بنارس ہندو یونیورسٹی (Banaras Hindu University) (ہندی: काशी हिन्दू विश्वविद्यालय) جس کا سابقہ نام سینٹرل ہندو کالج تھا وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی 20،000 سے زیادہ طالب علموں کے ساتھ ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔[3]
حیدرآباد، دکن کے نظام نواب میر عثمان علی خان نے اس یونیورسٹی کے لے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا تھا.[4][5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.