بمبارا
From Wikipedia, the free encyclopedia
بمبارا (انگریزی: Bambara)(عربی رسم الخط میں: بامانانكان) مالی میں بولی جانے والی ایک زبان ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد مالی میں لگ بھگ ساٹھ لاکھ ہے۔ مالی کے علاوہ بمبارا بولنے والوں کی تھوڑی سی تعداد برکینا فاسو اور آئیوری کوسٹ میں بھی ہے۔ بنیادی طور پر بمبارا زبان بمبارا مذہبی گروہ کے لوگ ہی بولتے ہیں جن کی تعداد لگ بھگ ستائیس لاکھ ہے۔ زبان کا تعلق ماندے زبانوں (Manding languages) سے ہے۔ ستر کی دہائی سے اسے لاطینی حروف تہجی میں اِرقام کیا جا رہاہے، تاہم کچھ اضافی حروف کو شامل کیا گیا ہے۔
اجمالی معلومات بمبارا, مقامی ...
بمبارا | |
---|---|
Bambara ߓߊߡߊߣߊߣߞߊߣ | |
مقامی | مالی |
علاقہ | وسطی جنوبی مالی |
نسلیت | بمبارا |
مقامی متکلمین | 4 ملین (2012)e18 10 ملین دوسری زبان Spoken to varying degrees by 80% of the population of Mali |
نائجر۔کانگو زبانیں
| |
لاطینی رسم الخط, N'Ko | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | bm |
آیزو 639-2 | bam |
آیزو 639-3 | bam |
گلوٹولاگ | bamb1269 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
اس مضمون میں خصوصی حروف شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |