بلتورو کنگری
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلتورو کنگری جو (سنہرا تخت) کے نام سے بھی مشہور ہے قراقرم گلگت بلتستان میں واقع ایک بلند پہاڑ ہے جس کی بلندی 7312 میٹر ہے اور دنیا کا 82 واں بلند ترین پہاڑ ہے۔ یہ پہاڑ گشا برق کے جنوب میں اور چھوغو لیسا کے مشرق میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات بلتورو کنگری, بلند ترین مقام ...
بلتورو کنگری | |
---|---|
Gasherbrum IV, VII, VI and Baltoro Kangri on the right | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,312 میٹر (23,990 فٹ) |
امتیاز | 1,040 میٹر (3,410 فٹ) [1] |
جغرافیہ | |
مقام | ضلع سکردو, گلگت بلتستان, Pakistan |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | August 4, 1963[2] |
بند کریں