بلاول بھٹو زرداری
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ ہیں۔ ان کی پیدائش21ستمبر 1988کو کراچی کے لیڈی ڈفرن اسپتال میں ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹواور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی اولاد میں سب سے بڑے ہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذو الفقار علی بھٹو کے نواسے ہیں۔ ان کی پیدائش کے تین ماہ بعد ہی ان کی والدہ شہید بے نظیر بھٹو[1] مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
اجمالی معلومات بلاول بھٹو زرداری, پاکستان پیپلز پارٹی ...
بلاول بھٹو زرداری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Bilawal Zardari)،(اردو میں: بِلاوَل بُھٹّو زَرداری)،(سندھی میں: بلاول ڀٽو زرداري) | |||||||
پاکستان پیپلز پارٹی | |||||||
آغاز منصب 30 دسمبر 2007 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 ستمبر 1988ء (36 سال) کراچی | ||||||
رہائش | بلاول ہاؤس، کراچی | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
والد | آصف علی زرداری | ||||||
والدہ | بینظیر بھٹو | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | زرداری خاندان (والد کی طرف سے) بھٹو خاندان (ماں کی طرف سے) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کراچی گرائمر اسکول کرائسٹ چرچ | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، سندھی ، بلوچی | ||||||
کھیل | تائیکوانڈو | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں