![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a7/Basava_statue_crop.png/640px-Basava_statue_crop.png&w=640&q=50)
بسو
From Wikipedia, the free encyclopedia
بسون ((کنڑا: ಬಸವಣ್ಣ) ) ایک لنگایت فلسفی، سیاسی لیڈر، کنڑا زبان کے شاعر اور ہندوستان کے سماجی مصلح تھے۔[2][3][4]
اجمالی معلومات بسو, معلومات شخصیت ...
بسو | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1134ء ![]() بساونا باگیواڑی ![]() |
وفات | سنہ 1196ء (61–62 سال) ![]() کدال سنگم ![]() |
رہائش | کرناٹک ![]() |
مذہب | لنگایت دھرم [1] ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، فلسفی ، ریاست کار ، مذہبی رہنما ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
بسون نے اپنی شاعری جسے ”وچن“ کہا جاتا ہے، سے سماجی بیداری پھیلائی۔ بسون نے جنسی یا سماجی امتیاز، توہمات اور رسوم جیسے کہ مقدس دھاگا باندھنے کو رد کیا،[5] لیکن اشٹ لنگ نامی ہار متعارف کیا جس پر شیو لنگ کی تصویر بنی تھی۔[6]
وہ ہندومت میں رائج رسوم اور تہواروں کے شدید مخالف تھے۔ وہ خدا کی واحدنیت کے قائل اور بت پرستی و کثرت پرستی کے کٹر حریف تھے۔