برکت اللہ بھوپالی
تحریک آزادی کے رہنما / From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الحافظ محمد برکت اللہ یا مولوی برکت اللہ(7 جولائی 1854ء تا 20 ستمبر 1927ء) اپنے اعزازی نام 'مولانا برکت اللہ' سے جانے جاتے ہیں۔ وہ ایک بھارتی انقلابی تھی جن کی ہمدردیاں پان اسلامی تحریک کے ساتھ تھیں۔ برکت اللہ 7 جولائی 1854ء کو مدھیا پردیش ، بھارت کے اتورا محلہ بھوپال میں 7 جولائی 1854ء کو پیدا ہوئے۔ وہ بھارت سے باہر رہ کر اپنی پرجوش تقاریر اور نمایاں اخبارات میں انقلابی تحریروں کے ذریعے تحریک آزادی میں حصہ لیتے رہے۔ وہ بھارت کو آزاد ہوتے نہیں دیکھ سکے۔ 1988ء میں بھوپال یونیورسٹی کو ان کے اعزاز میں برکت اللہ یونیورسٹی کا نام دیا گیا۔[1]
اجمالی معلومات برکت اللہ بھوپالی, معلومات شخصیت ...
برکت اللہ بھوپالی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جولائی 1854ء ![]() بھوپال ، ریاست بھوپال ، برطانوی ہند ![]() |
تاریخ وفات | 20 ستمبر 1927ء (73 سال) ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں