بروس لی
ہانگ کانگ-امریکی اداکار، مارشل آرٹسٹ / From Wikipedia, the free encyclopedia
بروس لی مارشل آرٹس کا استاد، فلم پروڈیوسر اور اداکار تھا۔ اس کا تعلق ہانگ کانگ سے تھا مگر امریکا میں رہتا تھا۔
اجمالی معلومات بروس لی, معلومات شخصیت ...
بروس لی | |
---|---|
(انگریزی میں: Bruce Lee)،(كانتونیہ میں: 李小龍)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (كانتونیہ میں: 李振藩)[2] |
پیدائش | 27 نومبر 1940ء [3][4][5][6][7][8][9] سان فرانسسکو چینی ہسپتال [10] |
وفات | 20 جولائی 1973ء (33 سال)[11][12][4][5][6][7][8] کولون تونگ [13] |
وجہ وفات | دماغی ورم [14] |
مدفن | لیک ویو قبرستان [15] |
طرز وفات | حادثاتی موت [14] |
رہائش | ہانگ کانگ سان فرانسسکو سیاٹل |
شہریت | برطانوی ہانگ کانگ ریاستہائے متحدہ امریکا [16] |
قد | |
زوجہ | لنڈا لی کیڈویل (1964–1973)[17][18] |
اولاد | برینڈن لی [17]، شینن لی |
والد | لی ہوئی چوئن [19] |
والدہ | گریس ہو |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف واشنگٹن (1961–1964)[20] سیئٹل سینٹرل کالج |
استاذ | اپ مین |
تلمیذ خاص | جیسی گلوور ، جیری پوٹیٹ |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، مصنف ، فلم ساز ، فلسفی ، منظر نویس ، اداکار [21]، مارشل آرٹسٹ ، اسٹنٹ پرفارمر ، اسٹنٹ کوآرڈینیٹر ، ہدایت کار [22] |
مادری زبان | یوئی چینی |
پیشہ ورانہ زبان | یوئی چینی ، انگریزی [4][23] |
شعبۂ عمل | اداکار ، فلم ہدایت کار ، مارشل آرٹسٹ ، فلسفی ، فلم ساز |
کارہائے نمایاں | دا بگ باس ، فسٹ آف فیوری ، وے آف دا ڈریگن |
کھیل | رزمی فنون |
کھیل کا ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں