برمنگھم سنٹرل مسجد، برمنگھم مسجد ٹرسٹ کے زیر انتظام ، برمنگھم ، انگلینڈ کے ہائی گیٹ علاقہ کی ایک مسجد ہے۔ مسلمز اِن بریٹائن ('برطانیہ کے مسلمان') نامی تنظیم برمنگھم کی مرکزی مسجد کی غیر فرقہ وارانہ درجہ بندی کرتی ہے۔[1] اس مسجد میں خواتین سمیت چھ ہزار افراد کی گنجائش ہے۔[1] مسجد ایک شرعیہ کونسل مہیا کرتی ہے جس نے سن 2016 میں طلاق کی 400 درخواستیں نمٹا دیں۔[2]

اجمالی معلومات برمنگھم سنٹرل مسجد, بنیادی معلومات ...
برمنگھم سنٹرل مسجد
Thumb
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابغیر طبقاتی[1]
ملکمملکت متحدہ
ویب سائٹwww.centralmosque.org.uk/
گنبد1
مینار2
بند کریں

اس مسجد میں 21 درج ٹرسٹی ہیں ،[3] اور اس کے چیئرمین مقبول احمد ہیں۔ اس کے وائس چیئرمین محمد سرفراز مدنی ہیں۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.