برلن-بغداد ریلوے (انگریزی: Berlin–Baghdad railway) جسے صرف بغداد ریلوے بھی کہا جاتا ہے (ترکی زبان: Bağdat Demiryolu، (جرمنی: Bagdadbahn)، عربی: سكة حديد بغداد، (فرانسیسی: Chemin de Fer Impérial Ottoman de Bagdad)) برلن کو اس وقت کے سلطنت عثمانیہ کے شہر بغداد سے مربوط کرنے کے لیے 1903ء سے 1940ء کے درمیان تعمیر کی گئی۔ اس کے راستے جرمن خلیج فارس میں ایک بندرگاہ قائم کرنا چاہتے تھے۔ یہ جدید دور کے ممالک ترکی، سوریہ اور عراق سے گزرتی تھی اور اس کی لمبائی 1،600 کلومیٹر (1000 میل) تھی۔
CIOB in red (CFOA route to Constantinople in blue) | |
بغداد ریلوے ت 1900–10 | |
رپورٹنگ نشان | CIOB |
---|---|
مقامیت | جنوب مشرقی ترکی, |
تواریخ عملیہ | 1903–(?) |
جانشین | ترک ریاستی ریلوے, سی این ایس |
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج |
ہیڈکوارٹر | آدانا |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.